کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی ٹک ٹاکرکنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
میڈیا انفلوئنسر اور ٹاکرز کی ویڈیوز لیک ہونے کا معاملہ اب ایک متنازع صورت کی شکل اختیار کر گیا ہے اب کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر ویڈیو گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ان سے منسوب ہے۔
سوشل میڈیا کے کئی صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ہے اور یہ جعلی ویڈیو ہے جبکہ کئی صافین اسے جعلی ویڈیو قرار دینے سے انکاری ہیں تاہم اب تک کنول آفتاب یا ان کے شوہر ذوالقرنین سکندر کی جانب سے اس معاملے پر کوئی باضابطہ بیان یا ردعمل نہیں دیا گیا ہے۔