توشہ خانہ ٹو کیس، بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن کو بھی شوکاز

imran khan wife

راولپنڈی (ویب ڈیسک) عدالت نے توشہ خانہ  ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اورساتھ ہی ضامن کو بھی نوٹس جاری کردیئے ۔

 سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی جس دوران مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ، آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی خارج کردی۔

عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو بھی شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے شورٹی بانڈز کیوں نہ ضبط کیے جائیں ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے