لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا ایک بار پھر منظرعام پر آگئے 

لاہور قلندرز

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزلاہور قلندرز کے مالک فواد رانا ایک بار پھر منظرعام پر آگئے ، اب کی بار ان کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں ڈانس کرتے دیکھاگیا۔ 

تفصیل کے مطابق    انسٹاگرام پر  فواد رانا اور ان کی اہلیہ کے رقص کی ویڈیو جاری کی گئی  جس کے کیپشن میں خاتون فوٹوگرافر نے لکھا ‘والدین اپنے بچوں کی مہندی میں خوبصورت ڈانس کرتے ہوئے’۔

ویڈیو میں جوڑی کے صاحبزادے کو دولہا بنے بھی دیکھا گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے