شعیب ملک کو ثانیہ مرزا کو کروڑوں روپے دینے پڑگئے

طلاق

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی میڈ یا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزا کو طلاق کی صورت میں کروڑوں روپے دئیے ہیں۔

یادرہے کہ جوڑی کی شادی  2010 میں ہوئی تھی جنہیں سٹیٹ گیسٹ ڈکلیئرکیا گیا تھا لیکن یہ رشتہ پروان نہ چڑھ سکا اور  رواں سال جنوری میں ان کی علیحدگی کا اعلان اس وقت ہوا جب شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کا اعلان کیا۔

بھارتی میڈیا نے فیملی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ شعیب نے طلاق کی صورت میں ثانیہ کو 15 کروڑ بھارتی روپے ادا کیے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے