امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر پر اپنا ہی طیارہ مار گرایا

امریکی جھنڈا

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر پر اپنا ہی طیارہ مار گرایا تاہم دونوں پائلٹ بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔


۔غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایف اے 18ہارنیٹ طیارہ بحیرہ احمر میں امریکی جہازکے قریب سے گزر رہا تھا، میزائل کروز گیٹس برگ نے میزائل مار کر طیارہ غلطی سے مار گرایاجس کے بعد واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


یادرہے کہ بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے حملوں کے خدشے کے پیش نظر امریکی فوج بھی موجود ہے ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے