نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

بال

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا جس کے مطابق چیمپئین شپ کا باضابطہ آغاز 26دسمبر سے لاہور میں ہوگا ۔


چیمپین شپ میں شریک آٹھ بہترین ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول اے میں دفاعی چیمپئین پاکستان واپڈا، کراچی، فیصل آباد، بہاولپور جبکہ پول بی میں آرمی، اسلام آباد لاہور اور ہزارہ ڈویژن کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دے گی۔

ایونٹ کے سیمی فائنلز 29دسمبر جبکہ چیمپین شپ کا فائنل 30دسمبر کو کھیلا جائیگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے