ونود کاملی کی حالت تشویشناک، اہل خانہ نے دعائوں کی اپیل کردی

دعا

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت کے سابق کرکٹر ونود کامبلی کی حالت بدستور تشویشناک ہے اور اب ان کے اہلخانہ نے مداحوں سے دعائوں کی اپیل کردی۔


بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ونود کاملی کو طبی مسائل کے باعث ہفتے کی راتہسپتال لایا گیا تھا تاہم ابھی وہ خطرے سے باہر نہیں ہیں۔


سابق کرکٹر گزشتہ چند ماہ سے یورین ( پیشاب)کے انفیکشن کا شمار تھے تاہم عارضی علاج کے بعد مرض میں افاقہ ہوا تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے