ڈمپل گرل ہانیہ عامر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

ڈمپل گرل

لاہور (ویب ڈیسک) ڈمپل گرل ہانیہ عامر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی پاکستان کی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں، ان کے انسٹاگرام پر 17 ملین فالورز ہو چکے ہیں۔


یہ نیا سنگِ میل ہانیہ عامر کو پاکستان کی ان چند سیلیبریٹیز میں شامل کرتا ہے جنہوں نے دنیا بھر میں اتنی بڑی فین فالوونگ حاصل کی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے