محب مرزا نے بیگم صنم سعید کی تعریفوں میں زمین آسمان کے قلابے ملادیئے

صنم سعید

کراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکار محب مرزا نے اپنی دوسری بیگم و اداکارہ صنم سعید کی تعریفیں کرتے ہوئے زمین و آسمان کے قلابے ملادیئے۔


حا ل ہی میں یاسر نواز کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ صنم سعید سے ان کی شادی کو 3 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔


اداکار نے کہا کہ وہ بہترین روح ہیں، ان سے بہترین پرسکون اور متوازن انسان میں نے نہیں دیکھا تاہم وہ بہت سوال پوچھتی تھی لیکن اس کی اچھی بات یہ ہے اس میں نخرہ نہیں، زمین پر دسترخوان لگا کر کھانا رکھ دو وہ کھالے گی بہت عاجزانہ شخصیت کی مالک ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے