گوہر رشید نے اپنی شادی سے متعلق  وائرل خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی

اداکار

کراچی (ویب ڈیسک) اداکار گوہر رشید نے اپنی شادی سے متعلق حالیہ سب سے زیادہ وائرل ہونے والی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی۔

گوہر رشید نے ایک صحافی سے کی گئی گفتگو میں کہا کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ جلد ہی اس خبر کو ظاہر کروں گا۔

ان کامزید کہنا تھاکہ میں آپ کو بتائوں گا کہ کس کی شادی ہو رہی ہے اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ یہ کوئی پبلسٹی سٹنٹ نہیں ہے  بلکہ حقیقت میں شادی ہورہی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے