نیلم منیر نے شوہر کے ہمراہ شادی کے بعد پہلی تصویر شیئر کر دی

پاکستانی اداکارہ

دبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ نیلم منیر نے اپنے نئے نویلے دولہا کے ہمراہ شادی کے بعد پہلی تصویر شیئر کردی ہے، وہ دبئی میں اپنے شوہر محمد راشد کے ساتھ سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔


اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی زندگی کے خوبصورت لمحات شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ یا اللہ کریم ہمیں محبت، ایمان، اعتماد اور ہم آہنگی کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما اور ہماری زندگی خوشیوں سے بھر دے، جو طاقت اور اطمینان فراہم کر سکے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے