تحریک انصاف نے ایک بار پھر مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے اجازت مانگ لی 

PTI

لاہور(ویب ڈیسک) عتاب کی شکار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت  مانگ لی اور اس سلسلے میں  درخواست بھی دیدی۔

تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے یہ درخواست چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ نے ڈی سی آفس میں  جمع کروا ئی گئی۔

درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف 8 فروری کو مینار پاکستان پارک میں جلسہ کرنا چاہتی ہے،پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دی جائے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے