ویمنز ہاکی ٹیم کی نائب کپتان دعا خالد نے عمرہ ادائیگی کے دوران نکاح کرلیا

ہاکی کھلاڑی

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان ویمنز ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل پلئیر دعا خالد خان گلوکار طاہر عباس راجا سے نکاح کرلیا۔


تفصیل کے مطابق ہاکی ٹیم کی نائب کپتان دعا خالد نےسادگی سے ہونے والے نکاح کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیں اور لکھا کہ ”کعبہ کے سائے میں ایک محبت کی داستان!، اللہ کی رحمت کے سائے میں، خانہ کعبہ کو ہمارا گواہ بنا کر، ہم نے ایک دوسرے کو قبول کیا۔ہاکی پلئیر کو نکاح کی سادہ اور پروقار انداز آگاہی کو مداحوں نے خوب پسند کیا اور انہیں مبارکباد پیش کی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے