دوران ڈرائیونگ ٹک ٹاک بناتے نوعمر لڑکے نے بچہ کچل دیا

ملزم گرفتار

فیصل آباد(ویب ڈیسک )فیصل آباد میں گاڑی کی ٹکر سے 8 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کرکے گاڑی چلانے والے لڑکے اور اس کی ویڈیو بنانے والے کو بھی گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔


  یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاون میں پیش آیا جہاں 13 سالہ کمسن لڑکا گاڑی چلا رہا تھا۔


پولیس نے بتایا کہ 13 سالہ کمسن لڑکا گاڑی چلاتے ہوئے ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ اس نے 8 سالہ بچے کو گاڑی کی ٹکر مار دی جس سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے