جناح ہسپتال میں امریکی خاتون کا ڈانس، ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستانی نوجوان کی محبت


کراچی(ویب ڈیسک) جناح ہسپتال کراچی میں پاکستانی لڑکے سے محبت میں امریکہ سے آئی خاتون کی ہسپتال میں ڈانس کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔

تفصیل کے مطابق جناح ہسپتال کے سپیشل وارڈ میں امریکی خاتون نے ڈانس کیا، کراچی پولیس نے ہی امریکی خاتون کے ڈانس کی ویڈیو وائرل کردی،پولیس اہلکار نے امریکی خاتون کی ویڈیو بناکر اپنے ٹک ٹاک اکائونٹ پر اپلوڈ کردی، امریکی خاتون کے ڈانس کی ویڈیو پر باہر ممالک کے افراد کے کمنٹس سے خاتون کا مذاق بننے لگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے