ادت نارائن کا خاتون مداح کو بوسہ، عرفی جاوید بھی خاموش نہ رہ سکیں

اداکارہ

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے سینئر گلوکار ادت نارائن کی جانب سے خاتون مداح کو سٹیج پر بوسہ دینے کی حرکت پر جہاں کئی سوشل میڈیا صارفین برس پڑے، وہیں اداکارہ عرفی جاوید بھی خاموش نہ رہ سکیں۔

حال ہی میں عرفی کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہوا جس میں ان سے ادت نارائن کے تنازع پر سوال پوچھا گیا، اس کے جواب میں اداکارہ نے مسکراتے ہوئے طنزیہ گنگنایا ‘کس کس کو پیار کروں میں، کس کس کو دل دوں میں؟’۔

عرفی جاوید نے کہا ‘ابھی ان کی عمر ہی ایسی ہے، وہ ابھی 69 برس کے ہوئے ہیں، اس عمر میں ہوتا ہے، آپ انہیں قصوروار نہیں ٹھہرا سکتے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے