برازیل میں چھوٹا طیارہ سڑک پر گرگیا ، ہلاکتیں

پرواز

برازیلیا (ویب ڈیسک)برازیل میں ایک چھوٹے طیارے کے سڑک پر گرنے اور گاڑیوں سے ٹکرانے کے باعث کم از کم دوافراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق ساو پالو شہر کے مصروف ترین ڈی ساو ویسینیٹی ایونیو کے مقام پرطیارہ کریش کے بعد بظاہر ایک بس سے ٹکرایا، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی زخمی ہوئے ہیں۔


اس موقع پر وہاں موجود لوگوں نے حادثے کی ویڈیو بنائی جس میں شہر کے اوپر دھوئیں دیکھے گئے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے