پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران وائرل ہونے والی لڑکی کی شناخت

عارفہ جنید انجم

کراچی (ویب ڈیسک)  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے ٹرائی سیریز کے فائنل میچ کے دوران ایک لڑکی بار بار اسکرین پر نظر آنے کی وجہ سے مشہور ہوگئی اور اب اس کی شناخت ہوگئی ہے ۔

تفصیل کے مطابق اس لڑکی کی شناخت عارفہ جنید انجم کے نام سے ہوئی ہے ، میچ کے دوران متعدد مرتبہ کیمرا عارفہ جنید انجم پر پڑا تھا جس کے بعد وہ پاکستانیوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں، کئی لوگوں کو عارفہ کی معصومیت اور خوبصورتی بھا گئی۔

عارفہ جنید انجم کون ہیں؟

عارفہ جنید انجم کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک فیشن ماڈل ہیں جو  سوشل میڈیا پر بھی بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے