نازش جہانگیر کی بولڈ لباس میں ویڈیو وائرل

اداکارہ

جکارتہ (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر  متنازع آراء اور بیانات کے باعث سوشل میڈیا پر اکثر خبروں میں رہتی ہیں لیکن اس بار انہیں لباس کے انتخاب کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔


اداکارہ ان دنوں انڈونیشیا میں ویکیشن کے دوران سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں، جہاں سے وہ سوشل میڈیا پر خوبصورت تصاویر اور ریلز بھی شیئر کر رہی ہیں، حال ہی میں ایک ریل میں نازش جہانگیر نے بیک لیس بیچ ڈریس پہن کر اپنی فٹنس کو بولڈ انداز میں پیش کیا ہے۔


اس ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا پر اداکارہ کو سخت تنقید کا سامنا ہے، کئی فینز نے بولڈ لباس میں تصاویر دیکھ کر مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ ایسا لباس پہن کر مزید پروجیکٹس اور کام حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر کئی لوگوں نے ان کا موازنہ علیزے شاہ سے بھی کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے