چھوٹی بہن کی فاِئرنگ سے بڑی بہن اور بھانجی زخمی

باپ بیٹا

 جہلم (ویب ڈیسک)جہلم کھوکھہ میں چھوٹی بہن کی فاِئرنگ سے بڑی بہن اور بھانجی شدید زخمی ہوگئیں جنہیں تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تھانہ دینہ پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا، گولی اتفاقیہ چلی یا ٹارگٹ کر کے مارا گیا؟ اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں۔

 زخمیوں میں 27سالہ حنینہ او اسکی 3 سالہ بیٹی آیت کے نام شامل ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے