20 روپے کی چاکلیٹ کھانے پر بچی قتل

میاں بیوی گرفتار

 راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں 20 روپے کی چاکلیٹ کھانے پر گھریلو کم سن ملازمہ بچی  کو قتل کردیا گیا اور اس سلسلے میں  گرفتار جوڑے میاں بیوی کو  مزید  4 روزہ جسمانی ریمانڈ  پر پولیس کے حوالے کردیاگیا۔

تفصیل کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ بنی  کی حدود میں 20روپے کی چاکلیٹ کھانے پر گھریلو کم سن ملازمہ بچی کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے گرفتار جوڑے میاں بیوی کا مذید 4روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا، ملزمان راشد شفیق اس کی اہلیہ مسمات ثنا شفیق نے بارہ سالہ ملازمہ اقرا کو تشدد سے قتل کیا۔

سول جج محمد عمران قریشی نے فیصلہ سنایا اور  دوبارہ ملزمان کو21 فروری  کوپیش کرنیکا حکم دیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے