شہناز گل کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

ممبئی (ویب ڈیسک بھارتی ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ شہناز گِل سڈنی میں چھٹیاں گزار رہی ہیں جہاں سے انہوں نے بولڈ تصاویر شیئرکیں جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔
حال ہی میں اداکارہ شہناز گِل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی بولڈ تصاویر کی ایک سیریز مداحوں سے شیئر کیں اور ساتھ لکھاکہ ‘سمندر کی ہوا، سن کسڈ ہیئر، اور بوندی کا موسم‘۔
انسٹاگرام پر جاری تصاویر میں شہناز کو سڈنی کے بونڈی بیچ پر آزادانہ دوڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جہاں شہناز نے بیچ لُک اپناتے ہوئے سیاہ سوئمنگ سوٹ پہنا۔لیکن معاملہ اس وقت خراب ہوا جب شہناز نے اپنے شارٹس کے بٹن اور زپ کو بند نہ کرتے ہوئے پہلی بار مداحوں سے اتنا بولڈ انداز شیئر کیا۔
پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ ‘شہناز گھٹیا طریقے اپناکر اب توجہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں‘۔