حکیم شہزاد اور دانیہ شاہ کی گاڑی کو حادثہ

حکیم شہزاد

لاہور (ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے حکیم شہزاد اور ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم وہ دونوں محفوظ رہے البتہ موٹر سائیکل سوار زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

عمران ارشد میاں نے بتایا کہ  حکیم شہزاد کو فیملی کیساتھ جاتے ہوئے حادثے کا سامنا کرنا پڑا، حادثے کے وقت مبینہ طورپر ان کی اہلیہ دانیہ شاہ بھی گاڑی میں موجود تھیں۔

انہوں نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار کی حالت تشویشناک تھی جسے ہسپتال متنقل کردیا گیا تاہم اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔

ویڈیو میں حکیم شہزاد کو بھی سفید گاڑی کے ساتھ دیکھا گیا ، گاڑی کو بری طرح نقصان پہنچا تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ حادثہ کب اور کس جگہ پیش آیا۔ 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے