سعدیہ امام کی بیٹی کے روزہ چھوڑنے کی وجہ جان کر سوشل میڈیا صارفین حیران پریشان رہ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ سعدیہ امام کی بیٹی میرب کے روزہ چھوڑنے کی وجہ جان کر سوشل میڈیا صارفین حیران ہو گئے۔
حال ہی میں سعدیہ امام نے اپنی بیٹی میرب کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس دوران میرب نے حضرت فاطمہؓ کی شان میں ایک کلام پیش کیا۔اداکارہ نے بیٹی کے کلام پیش کرنے سے پہلے یہ بتایا کہ شو میں نعت پڑھنے کے لیے آج میرب نے روزہ چھوڑا ہے۔
سعدیہ امام نے میرب کے روزہ چھوڑنے کی جو وجہ بتائی وہ جان کر سوشل میڈیا صارفین حیران ہو گئے ۔