جمعرات اور جمعہ کو ہولی کے تہوار کی چھٹی کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

چھٹی

کراچی (ویب ڈیسک)ہولی کے تہوار  کے سلسلے میں سندھ حکومت نے  ہندو برادری کے لیے عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ 

 محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ ںوٹیفکیشن کے مطابق ہندو ملازمین کو 13 اور 14 مارچ کو چھٹی ہوگی ،تمام سرکاری،نیم سرکاری اور کونسل دفاتر پر اطلاق ہوگا۔ 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے