ایران کے شہر بندرعباس میں دھماکے، آگ، 14 افراد جاں بحق، 700 سے زائد زخمی

’بھارت پاکستان پر حملے کی کسی صورت غلطی نہیں کرے گا‘
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کی کسی صورت غلطی نہیں کرے گا، اگر بھارت نے مہم جوئی کی غلطی کی تو پھر پاکستان کے جواب کو تاریخ یاد رکھے گی۔۔