شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقلی کی اجازت

شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقلی کی اجازت

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت خراب، اڈیایالہ جیل سے اسپتال منتقلی کی اجازت دیدی گئی، سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین تقریباً ایک سال سے پتے میں پتھری کی وجہ سے ادویات استعمال کررہے ہیں، جیل حکام نےچیک اپ کیلئے حکومت سے اجازت طلب کی تھی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے