مٹھی کالج کے نوجوان لیکچرر نے مبینہ طور خودکشی کرلی

مٹھی کالج کے نوجوان لیکچرر نے مبینہ طور خودکشی کرلی

تھرپاکر(نامہ نگار)مٹھی کالج کے نوجوان لیکچرر نے مبینہ طور خودکشی کر دی۔ڈیپلو کے گائوں ہیلاریو پیر کے رہائشی نوجوان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی نئے لیکچرار مہتاب رائے ولد جمعو میگھواڑ نے اپنی بیٹھک پر گلے میں پھندا ڈال کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی،ورثاء نے بروقت نوجوان کے گلے سے پھندا نکال کر سول اسپتال مٹھی منتقل کیا مگر راستے میں ہی ہلاک ہوگیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے