عام انتخاب کی تاریخ کے اعلان کے بعد سیاسی جماعتوں کی تیاریاں شروع
’صہیونی ریاست عالمی مجرم بن چکی ہے‘
مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست عالمی قوانین، جنیوا کنونشن، انسانیت کے ہر ضابطے کو پامال کر رہی ہے، صہیونی ریاست عالمی مجرم بن چکی ہے۔۔