غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی تعداد241 ہو گئی
غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی تعداد241 ہو گئی ہے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک 338 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ عرب میڈیا کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ کشیدگی میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1 ہزار ہو گئی ہے۔
ہلاک ہونے والوں میں اسرائیلی فوجی اہلکار اور عام اسرائیلی شہری بھی شامل ہیں۔